Oreo بسکٹ کے نئے ڈیزائن کی کہانی ۔یہ سفر کب کیسے کہاں سے شروع ہوا ؟


Oreo بسکٹ کے نئے ڈیزائن کی کہانی ۔یہ سفر کب کیسے کہاں سے شروع ہوا ؟


پاکستانیوں کے ایک فیورٹ بسکٹ Oreo کے نئے ڈیزائن کا ان دنوں کافی چرچا ہے اس کی تھیم اور آئیڈیے کو سراہا جا رہا ہے اور سوشل میڈیا پر مبارکبادیں وصول کرنے میں اس کے ڈیزائنر سرمد ہاشمی پیش پیش ہیں اور ایسا ہونا بھی چاہئے

کیونکہ یہ آئیڈیا انہی کے دماغ کی

دین ہے۔ وہ ایک مانے ہوئے Creative انسان ہیں اور Oreo بسکٹ کو نیا ڈیزائن دے کر انہوں نے اس کے چاہنے والوں کو اور بھی دیوانہ بنا دیا ہے وہ خوب شاباش اور تعریفیں سمیٹ رہے ہیں لوگ ان کو بات کمال سوچ رکھنے والا انسان کہہ رہے ہیں کچھ اس بسکٹ کا رنگ اور ڈیزائن 14 اگست پر جشن آزادی


کی مناسبت سے سبز کرنے کا مشورہ بھی دے رہے ہیں لیکن ڈیزائنر کا ماننا ہے کہ اوریجنل کلاسک بلیک کلر ہی زیادہ پاپولر ہے کچھ فینز نے مختلف فلیور ز کی ڈیمانڈ بھی کی ہے لیکن انہیں جواب دیا گیا ہے کہ بنیادی طور پر یہ چاکلیٹ فلیور ہے اور اسی میں رکھا جائے گا ۔

=====================================