ڈی سی سائوتھ کہ ساتھ جھلس کہ زخمی ہونے والا ایف بی آر کا آفیسر مقصود بھی انتقال کر گیا ۔

ڈی سی سائوتھ کہ ساتھ جھلس کہ زخمی ہونے والا ایف بی آر کا آفیسر مقصود بھی انتقال کر گیا ۔

کراچی کہ پوش علاقے میں ایک ھفتہ پہلے ڈی سی سائوتھ عبدالستار عیسانی اور ایف بی آر کہ افسر مقصود جھلس کہ زخمی ہوئے تھے


زخمی افسر مقصود زخموں کہ تاب نا لاتے ہوئے آج انتقال کر گئے

دو دن پہلے ڈی سی سائوتھ عبدالستار عیسانی بھی انتقال کر گئے ۔


================