سیکرٹری جی اےSec GA اگر ڈی سی ساؤتھ کو سرکاری رہائش گاہ فراہم کرنے میں ناکام نہ ہوتے تو اس حادثے سے بچا جاسکتا تھا ، سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والا انتہائی ذہین افسر کرائے پر کیوں رہ رہا تھا ؟ سرکاری افسران میں مایوسی پھیل گئی ۔


سیکرٹری جی اے Sec (GA)اگر ڈی سی ساؤتھ کو سرکاری رہائش گاہ فراہم کرنے میں ناکام نہ ہوتے تو اس حادثے سے بچا جاسکتا تھا ، سی ایس ایس میں ٹاپ) کرنے والا انتہائی ذہین افسر کرائے پر کیوں رہ رہا تھا ؟ سرکاری افسران میں مایوسی پھیل گئی ۔


ڈی سی ساوتھ کی موت سے جہان افسران میں مایوسی پھیلی ھے وہان نۓ انے والون کے لے بھی ایک سوالیہ نشان چھوڑ گیا ھے کہ کیا وہ ایسی سروس کو جواین کرین جس میں اب نہ تو عزت ھے نہ جان محفوظ نہ ھی گھر ملتے ہیں نہ تقرری پوسٹنگ کے لے رشوت مانگی دینی پڑتی ھے اور گاڑی اور گھر کے لے بھیک مانگنی پڑتی ھے۔


=========================================================
کراچی میں جھلس کہ زخمی ہونے والی ڈپٹی کمشنر سائوتھ عبدالستار عیسانی انتقال کر گئے ۔

عبدالستار عیسانی کچھ دن پہلے گھر میں جھلس کر زخمی ہوئے تھے ۔


عبدالستار عیسانی کو کراچی سے دبئی ہاسپیٹل منتقل کیا گیا تھا ۔

عبدالستار عیسانی زخموں کہ تاب نا لاتے ہوئے دبئی کی ہاسپیٹل میں دم توڑ گئے ۔
=========================================
تمام ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران اور ملازمین کی جانب سے ڈی سی ساؤتھ کے انتقال پر انتہائی گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ، مرحوم کی شاندار خدمات کو خراج عقیدت ، سرکاری حلقوں میں مرحوم کی قابلیت اور ذہانت کے چرچے ، قریبی دوست گہرے صدمے میں ہیں ، اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آخرت میں درجات بلند کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

==================================