پرویز الہی نے ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن والے جہاز میں خصوصی پرواز کے ذریعے حلف اٹھانے اسلام آباد کا سفر کیا پرویز الہی سمیت 12 مسافر اور عملے کے تین اراکین شامل تھے

پرویز الہی نے ملک ریاض کے بحریہ ٹاؤن والے جہاز میں خصوصی پرواز کے ذریعے حلف اٹھانے اسلام آباد کا سفر کیا ۔


بحریہ ٹاون کے طیارے میں سفر کرنے والوں میں پرویز الہی سمیت 12 مسافر اور عملے کے تین اراکین شامل تھے

پرویز الہی کے ہمراہ سفر کرنے والے مسافروں میں وجاہت ، اظہر ، فاروق ، حنیف ، سلیم ، زین ، محمود ، مراد ، راشد

، اقبال اور عظیم شامل تھے جہاز کے پائلٹ کیپٹن عدنان اور کیپٹن زعیم جبکہ کیبن کریو ممبر اریبہ فلائٹ میں موجود تھی ۔
============================