یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اینڈ انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام ڈیری پروفیشنلز کو دودھ کی پاسچرا ئزیشن اور فلیورڈملک تیار کرنے سے متعلقہ ٹیکنا لو جی سکھانے کے مو ضو ع پر پانچ روز سے جاری ٹریننگ کورس کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں کیا۔

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے ڈیپا رٹمنٹ آف ڈیری ٹیکنا لو جی نے محکمہ لا ئیو سٹاک کے با ہمی اشتراک سے
کپیسٹی بلڈ نگ آف ڈیری فارمرز اینڈ انڈسٹری سٹیک ہولڈرز آن ملک ویلیو چین پرا جیکٹ کے زیر اہتمام ڈیری پروفیشنلز کو دودھ کی پاسچرا ئزیشن اور فلیورڈملک تیار کرنے سے متعلقہ ٹیکنا لو جی سکھانے کے مو ضو ع پر پانچ روز سے جاری ٹریننگ کورس کی اختتا می تقریب کا انعقاد گذ شتہ روز سٹی کیمپس میں کیا۔ جس کی مشترکہ صدارت وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد اور لا ئیو سٹاک ڈیپا رٹمنٹ کے ڈائر یکٹر جنرل پروڈکشن ڈاکٹر ندیم بدر نے کی اور ٹریننگ کے
شر کاکے درمیا ن سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے جبکہ دیگر اہم شخصیات میں چیف ایگزیکٹیو آفیسر آرٹیسان چیز کمپنی مس طاہرہ نے بطور گیسٹ آف آنرز،پراجیکٹ ڈائر یکٹر ڈاکٹر محمد جنید کے علا وہ پبلک و پرا ئیو یٹ ڈیری انڈسٹری سے 16 ڈیری پروفیشنلز، فارمرز، ویٹر نیرین اور گریجویٹ طلبہ نے شر کت کی۔

============================