کراچی:سوزوکی بولان کے گیئر باکس میں چھپائی گئی 11 کلو 500 گرام چرس برآمد:ترجمان اے این ایف


کراچی:اے این ایف انٹیلیجنس کی لی مارکیٹ میں کاروائی:ترجمان اے این ایف

کراچی:سوزوکی بولان کے گیئر باکس میں چھپائی گئی 11 کلو 500 گرام چرس برآمد:ترجمان اے این ایف


کراچی:دورانِ کارروائی کراچی کے رہائشی عبدالکمال نامی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا:ترجمان اے این ایف

کراچی:ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے:ترجمان اے این ایف

=====================================