اسحاق ڈار کا شکوہ مگر کس سے اور کیوں ؟

اسحاق ڈار کا شکوہ مگر کس سے اور کیوں ؟


فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنانا عمران کو استثنیٰ دینے کے مترادف، اسحٰق ڈار
21 جولائی ، 2022

لندن (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ریاستی اداروں پر بار بار حملوں کے باوجود 8سال سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنانا عمران نیازی اور پی ٹی آئی کو استثنیٰ دینے کے مترادف ہے۔ ایک بیان میں رہنماء (ن) لیگ وسابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان نیازی نے ضمنی انتخابات سے پہلے دھاندلی کا شور مچایا


اور الیکشن کمیشن آف پاکستان پر جانبداری کا الزام لگایا اور جب الیکشن جیت گئے تو فوری چیف الیکشن کمشنر، جو آئینی عہدہ ہے کا استعفیٰ مانگ لیا۔

https://e.jang.com.pk/detail/186871
==========================================================