خوبصورت سرزمین پر مشتمل قدرتی وسائل سے بھر پور خطہ پاکستان مقروض حکومت اور بے بس عوام


تحریر شہزاد بھٹہ
===============
# پاکستان ابادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک جس کا مجموعی رقبہ 881,913 مربع کلو میڑ ھے اور ابادی 22 کروڑ
# جس کے پاس 12 سو کلومیڑ طویل ساحل سمندر ھے
# 96 فیصد مسلمان ۔۔۔۔۔۔
#دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان
# پانچویں بڑی سونے کی کان ۔
#پانچویں بڑی کوئلے کی کان ،تھر میں وسیع ذخائر ساھیوال پاور پلانٹ کے لئے کوئلہ افغانستان سے منگوایا جارھا ھے
#ساتویں بڑی تانبے کی کان


#سونے چاندی کی بڑی کانیں جن کی مالیت سو ارب امریکی ڈالر سے زیادہ مگر ان کی پیداوار کہاں جارھی ھے
پاکستانی سعودی عرب کا مہنگا ترین سونا استعمال کررھے ھیں اور اس معاملے میں میڈیا ، سیاست دان اور عوام خاموش ھیں
# سوئی گیس اور تیل کے وسیع ذخائر
# دنیا کی بہترین یورنیم کے وسیع ذخائر
# چھٹی بڑی فوج
# ساتویں بڑی نیو کلیئر پاور
# دنیا کی سب سے بہترین فضائیہ
# دنیا کی زرخیر ترین زمین
# دنیا میں بارویں بڑی چاول کی چاول کی پیداوار
#دنیا آٹھویں بڑی گندم کی پیداوار
# کپاس کی وسیع پیدوار
# دنیا میں دوسرا نمبر ہلدی کی پیدوار میں
# دنیا میں چنا کی پیدوار میں دوسرا نمبر


# ندی نالوں دریاوں اور جھیلوں کی سرزمین
# گنا اور دیگر فصلیں کی وسیع پیدوار
# دنیا بھر کی بہترین معدنیات کے وسیع ذخائر
# دنیا کے بڑے مذاہب جین مت، بدھ مت ۔ہندو مت اور سکھ مت کے سینکڑوں قدیم مذہبی مقامات
# دنیا کی سب سے پرانی تہذیبوں کا مرکز
# دنیا کے سب سے پرانے اثار قدیمہ
# سیاحت کے بہترین مراکز
# دنیا میں سال کے بہترین پانچ موسم۔ گرما سرما۔ بہار۔ خزاں اور برسات (سابقہ وزیر اعظم عمران خان کے بقول سال میں بارہ موسم )۔
# دنیا کا سب سے بڑا اور بہترین نہری سسٹم
# دنیا میں مٹی سے بنا دوسرا بڑا تربیلا ڈیم


# دنیا کی دوسری بڑی چوٹی کے ٹو اور نویں بڑی چوٹی ناگا پربت
# دنیا کی بہترین سوتی و ریشمی خام کپڑے اور ریڈی میڈ کپڑے کی صنعت
#دنیا کی سب سے بڑی کھیلوں کے سامان کی صنعت
دنیا بھر کھیلنے جانے والے فٹ بال سیالکوٹ پاکستان میں تیار کیا جاتا ھے
# میڈیکل سازوسامان کی صنعت
# عالمی مالیاتی بنک کے کل سرمایہ کا ساٹھ فیصد پاکستان کی وہ رقم (6 کروڑ 20۔لاکھ 60 ھزار پونڈ سڑیلین ) جو 1960 میں جنرل ایوب خان نے تین مشرقی دریاوں ستلج بیاس اور راوی کو بیچنے کا معاوضہ انڈیا سے حاصل کیا اور عالمی بنک نے اس کو اپنے پاس رکھ لیے وہ رقم اج تک پاکستان کو واپس نہیں کی گئی
# دنیا کا بڑا ریلوے سسٹم جو تباہ حال ھو چکا ھے
پاکستانیوں ذرا سوچیں!!!!!!


@ اللہ نے پاکستان کو بے پناہ قدرتی وسائل و دولت سے نواز رکھا ھے تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔
# ائی ایم ایف و دیگر مالیاتی اداروں سے انکی شرائط کے مطابق قرضہ اور امداد لینے کے ملک و قوم کو گروی کیوں رکھا جارھا ھے
# ایم آئی ایف سے قرضے لینے کے لئے ھر پندرہ دن پر پڑولیم کی قیمتیں بڑھ کر عوام کو مہنگائی کا ٹیکہ لگایا جارہا ھے
# توانائی / لوڈ شیڈنگ کے بحران سے دوچار کیوں ؟
# وافر گندم، گنا ۔کپاس چاول چینی و دیگر غذائی اجناس کی وسیع پیداوار کے باوجود درامد اور مہنگی کیوں ؟؟
اٹا غریب کی پہنچ سے کیوں دور ھوتا جارھا
# دریاؤں کی سرزمین پانی کی کمی کے شکار ممالک میں شامل کیوں ؟؟
# موسم برسات میں سیلاب سے ھر سال تباھیاں
#پاکستان کا کسان تباہ حال اور دیہی ابادی سب سے زیادہ غربت کا شکار کیوں ؟؟؟
# ریلوے پی آئی اے، صحت، تعلیم، ٹرانسپورٹ و دیگر بڑے حکومتی ادارے تباہ حال کیوں ؟؟
# اور پاکستان کے نجی ادارے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کررھے ھیں جبکہ دونوں سیکڑز میں پاکستانی ھی کام کرتے ھیں
ذرا۔۔۔۔۔پاکستانی بن کر سوچیں۔۔۔۔

==========================================