چار بڑے بینکوں کے خلاف یہ پیغامات سوشل میڈیا پر چلائے جارہے ہیں اسے ٹاپ ٹرینڈ بھی حاصل ہو چکا ہے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین اس ٹرینڈ کے مطابق اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں اور بہت سے کریں گے اور کچھ دلچسپ تبصرہ بھی سامنے آرہے ہیں یہ معاملہ تیزی سے زیر بحث آتا جا رہا ہے ملک اور بیرون ملک سے لوگ اس میں کل کر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں

چار بڑے بینکوں کے خلاف یہ پیغامات سوشل میڈیا پر چلائے جارہے ہیں

اسے ٹاپ ٹرینڈ بھی حاصل ہو چکا ہے بڑی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین اس ٹرینڈ کے مطابق اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں اور بہت سے کریں گے اور کچھ دلچسپ تبصرہ بھی سامنے آرہے ہیں یہ معاملہ تیزی سے زیر بحث آتا جا رہا ہے ملک اور بیرون ملک سے لوگ اس میں کل کر اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں
============================


سود کے خلاف فیصلہ پر اپیل

درج ذیل چار بینکوں نے سود کے َخلاف جو فیصلہ آیا تھا اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے ۔
1 یونائیٹڈ بینک
2 حبیب بنک
3 مسلم کمرشل بینک
4 نیشنل بینک

ہر سچے مسلمان کو ان چاروں بینکوں کے بائیکاٹ کی مہم میں بھرپور حصہ لینا چاہئیے تاکہ ان کا دماغ ٹھکانے لگایا جاسکے۔

ان کے خلاف ٹرینڈ چلنا چاہیے
اور عملاً انکا مقاطعہ/بائیکاٹ شروع کیا جائے۔

#BoycottUnitedbank(UBL)Pakistan
#BoycottHabibbank(HBL)Pakistan
#BoycottMuslimCommercialbank(MCB)Pakitan
#BoycottNationalbankPakistan(NBP)

اس میسیج کو ہر فورم پر نشر کریں، فیس بک والے فیس بک استعمال کریں ،ٹوئٹر والے ٹوئٹر استعمال کریں تاکہ سودی نظام کے خاتمہ کی آواز اٹھاۓ جانے میں ہمارا حصہ ہو

=========================