IEEEP کا 36 برس پر مشتمل کامیابیوں کا سفر- سہیل آفتاب قریشی کی جیوے پاکستان کے لیے وحید جنگ سے خصوصی بات چیت۔


انجینئر سہیل آفتاب قریشی نے جیوے پاکستان کے لیے وحید جنگ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا ادارہ IEEEP گزشتہ 36 برس سے بہترین ریسرچ پیپرز پر اسٹوڈنٹس کو گولڈ میڈل اور کیش پرائز ایوارڈ دے رہا ہے ۔ ان 36 برسوں میں ادارے نے کامیابی سے مختلف سنگ میل عبور کئے اور خدمات کے اس سفر میں روشن مثال قائم کی ۔ انہوں نے بتایا کہ 36 ویں سمپوزیم کا بنیادی محور بھی یہی تھا کہ نالج کو


مختلف شکل اور صورتوں میں کیا جائے اور دو مختلف صورتیں ریسرچ پیپر کی پرموشن اور سیمینار کے انعقاد میں ممکن ہو سکتی ہیں ۔جہاں تک ساؤتھ ایشین الیکٹریکل کنسرن کمپنی میں تیار ہونے والے الیکٹریکل سوئچ گئیر کا تعلق ہے تو کمپنی بنائے

جانے والے سوئچ گیر پر دو سال کی وارنٹی بھی فراہم کرتی ہے ۔خوش آئند بات یہ ہے کہ ریسرچ کے حوالے سے جن ایشوز پر سوچ رہے ہیں ڈائیلاگ کا حصہ بنا رہے ہیں


تو یہ عمل اس بات کی دلیل ہے کہ ہمارے یہاں ریسرچ کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے ضرورت بھی اسی بات کی ہے کہ ریسرچ کے معاملے پر پوری سنجیدگی سے توجہ دی جائے اس پر سنجیدہ بات چیت ہو اور سنجیدگی کے ساتھ اس عمل کو آگے بڑھایا جائے

۔ہمارا اس سلسلے میں اپنی کوششیں کر رہا ہے اس کے کردار کو ملکی اور عالمی سطح پر سراہا جاتا ہے ہمارے سے بہت زیادہ میں نامور عالمی شخصیات اور ریسرچ پیپر اسپیشل کا


اس بات کا ثبوت ہے کہ اس پلیٹ فارم پر تمام ماہرین اور ایکسپرٹس کا بھرپور اعتماد ہے اور اس کے بہترین نتائج سامنے آتے رہے ہیں اور ہمیں امید ہے کہ آنے والے دنوں میں ہماری کوششوں کے مزید بہتر نتائج سامنے آئیں گے

۔ملک بھر میں یونیورسٹی کی حوصلہ افزائی کے لیے درست سمت میں اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں کوئی وجہ نہیں کہ آنے والے وقت میں انجینئرز پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے



نظر آئیں اور سرکاری سطح پر ان کی حوصلہ افزائی کی جائے پوری دنیا میں پاکستانی انجینئر نے ملک کا نام روشن کیا ہے پاکستان کے پاس بہترین صلاحیتوں کے

==========================