کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹ پیٹرکس گرامر اسکول ناظم آباد کیمپس میں اینیول ڈے اور تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں سرفراز آصف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سینٹ پیٹرکس گرامر اسکول ناظم آباد کیمپس میں اینیول ڈے اور تقسیم انعامات کا


انعقاد کیا گیا جس میں سرفراز آصف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔



ایڈمنسٹریٹر سید زبیر حسین نے کہا کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں اس


اسکول کی بنیاد رکھی اور آج الحمدللہ ہم آپ کے سامنے کھڑے ہیں۔ سید زبیر حسین نے مہمان


خصوصی سرفراز آصف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں سینٹ پیٹرک گرامر اسکول کے

اسٹاف اور طلباء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے اتنے خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا

اور میں تمام طلباء کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔


ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ والدین کا اعتماد اسی طرح بحال رہے گا اور


ہم ان کی امیدوں پر پورا اترنے کی پوری کوشش کریں گے۔
========================

https://www.youtube.com/watch?v=-t91jc7Nq9

E