ستائیس سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے ساتھ تفریح کے مواقع بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہے

ستائیس سال بعد پاکستان آنے والی آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پریکٹس کے ساتھ تفریح کے مواقع بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہی ہے

Jeeveypakistan.com

کھلاڑی راولپنڈی کے نجی ہوٹل میں قیام کے دوران مختلف تفریحی مواقع ڈھونڈ رہے ہیں

Jeeveypakistan.com

مہمان ٹیم کا کہنا ہے پاکستان محفوظ مقام ہے اور لوگ بہت مہمان نواز ہیں