پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ، افواج پاکستان اور سکیورٹی ادارے تعریف کے حقدار

پی ایس ایل کا کامیاب انعقاد ، افواج پاکستان اور سکیورٹی ادارے تعریف کے حقدار

Jeeveypakistan.com

لوگوں کی بڑی تعداد نے فیملی کے ہمراہ یہ میچ دیکھا ، آسٹریلیا کی ٹیم راولپنڈی میں موجود ہے ، گزشتہ روز بڑی تعداد میں عوام کو اسٹیڈیم میں دیکھ کر ملکی امن و امان پر اطمینان کا اظہار کیا

Jeeveypakistan.com

آرمی چیف اور اعلی حکومتی شخصیات نے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل فائنل دیکھا