سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کو شکست

سپریم کورٹ میں سندھ حکومت کو شکست

سندھ میں تمام بلدیاتی حکومتوں اور رہنماؤں کو آئین کے مطابق اختیارات دینا سندھ حکومت کا فرض ہے ، سپریم کورٹ

Jeeveypakistan.com

ایم کیو ایم کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ، اس کی روشنی میں بلدیاتی حکومتوں کے اختیارات بحال کرنے پر زور دیا گیا ہے