کیا آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے چین سے آذاد تجارتی معاہدے کا غلط فائدہ اٹھایا ؟؟ چین سے ڈیوٹی فری پیٹرول کی درآمد,حکومت نے آئل کمپنیز سے دو سال کا ڈیٹا مانگ لیا

بریکنگ….

کیا آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے چین سے آذاد تجارتی معاہدے کا غلط فائدہ اٹھایا ؟؟

چین سے ڈیوٹی فری پیٹرول کی درآمد,حکومت نے آئل کمپنیز سے دو سال کا ڈیٹا مانگ لیا

وزارت پٹرولیم نے آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کو خط لکھ کر ڈیٹا جمع کرانے کا کہا ہے

کراچی..کمپنیوں نے آزاد تجارتی معاہدے کے تحت چین سے ڈیوٹی فری پیٹرول درآمد کیا, خط

عام طور پر کمپنیاں مشرق وسطیٰ سے 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی پر پیٹرول درآمد کرتی ہیں

کس پورٹ سے منگوایا کس پر اتارا تیل کی مقدار کتنی تھی, خط میں آئل کمپنیز سے پوچھے گئے سوالات

درآمد کردہ پیٹرول پر کتنی ڈیوٹی ادا کی گئی, خط میں آئل مارکیٹنگ کمپنیز سے سوال

2021 میں چین سے آزاد تجارتی معاہدے کے تحت 2020 کی نسبت 16 فیصد زیادہ پیٹرول درآمد کیا گیا, انڈسٹری ذرائع

بغیر ڈیوٹی پیٹرول کی درآمد سے آئل کمپنیز کے مارجن میں اضافہ ہوا, انڈسٹری ذرائع

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے فائدے کے باوجود پاکستان میں پیٹرول کی خوردہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

———–report—SAR—-