کراچی..آئی ایم ایف کی شرط یا بیورو کریسی کی نااہلی کراچی…

کراچی..آئی ایم ایف کی شرط یا بیورو کریسی کی نااہلی

کراچی…سرکار نے خود اپنا ہی بنایا قانون توڑ دیا

ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس فری ایکسپورٹ پراسیسنگ زون پر ٹیکس لگادیا

فنانس بل میں ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کی درآمدات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد

وزیر خزانہ شوکت ترین اور چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات بے نتیجہ رہی, ایکسپورٹرز

کراچی اور سیالکوٹ کے برآمد کنندگان کی مسئلہ کے حل کیلئے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات

سیلز ٹیکس کا نفاذ ای پی زیڈ ایکٹ 1980 کے قانون کی خلاف ورزی تصور ہوگا

ای پی زیڈ کی تمام تردرآمدات سو فیصد برآمد کردی جاتی ہیں, ایکسپورٹر عرفان اخلاص

ایکسپورٹ پر سیلز ٹیکس قانون کے مطابق ریفنڈ کی شکل میں حکومت کو واپس کرنا ہوتا ہے

ایکسپورٹ پر سیلز ٹیکس سے حکومت کو ایک روپے کا بھی ٹیکس ریونیو حاصل نہیں ہوگا, ایکسپورٹرز

ای پی زیڈ کے صنعتکار پوری درآمدات برآمد نہیں کررہے ہیں, وزیر خزانہ شوکت ترین کا مؤقف

===============Report-SRA_