آسٹریا کے وفاقی چانسلر کارل نیہمر، فی الحال قرنطینہ میں چلیں گئے ہیں:اومیکرون وائرس کا ٹسٹ ان میں مثبت آیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا۔

آسٹریا کے فیڈرل چانسلر کارل نیہمر، جو اس وقت قرنطینہ میں ہیں، کورونا وائرس کے اومیکرون وائرس کا ٹسٹ ان کا مثبت آیا ہے۔ اس کا اعلان انہوں نے آج انسٹاگرام پر کیا۔ ان کے اپنے بیانات کے مطابق وہ ٹھیک ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا میں مکمل طور پر کام کرنے کے قابل ہوں، ان کا کہنا تھا کہ وائرس کی کسی بھی قسم سے بچنے کا بہترین طریقہ ویکسین لگوانا ہے۔ “تین بار ویکسین لگانے سے تحفظ اور فائدہ ہوتا ہے۔

فیڈرل چانسلر کارل نیہمر (کارنتھیا) میں اپنی چھٹیاں گزارنے گئے تھے جہاں سے ان کی واپسی پر ان کے سکیورٹی کارڈ میں یہ وائرس پایا گیا اور انہیں بھی اس وائرس کا مثبت ٹیسٹ آیا ہے۔