جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے تعمیراتی منصوبوں کی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ۔

ملک بھر میں تعمیراتی شعبے کی سرگرمیوں میں جو تیزی آئی ہے اس کی واضح جھلک جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے مختلف تعمیراتی منصوبوں میں نظر آتی ہے۔ یہ گروپ آپ نے اعلی معیار اور وعدوں کی بروقت تکمیل کے حوالے سے کسٹمز کے اعتماد پر پورا اتر رہا ہے اور ملک بھر میں کرائے کے گھر سے لوگوں کی جان چھڑانے اور اپنا گھر بنانے میں بہترین کردار ادا کر رہا ہے اس کے مختلف منصوبوں میں اسلامی بینکاری کے تحت بلا سود قرضہ بھی فراہم کیا جا رہا ہے اس گروپ نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم اور جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈویلپرز اور میزان بینک کے درمیان ایم او بھی سائن کر رکھا ہے اس گروپ نے دنیا کرکٹ کے شہرہ آفاق کھلاڑی فخرے پاکستان شاہد خان آفریدی کی شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ساتھ بھی ایم او یو سائن کر رکھا ہے اور اس گروپ کی یہ خاص بات ہے کہ تیزی سے ترقی کرنے والے گروپ کے طور پر اسے سال کا بہترین برینڈ ایوارڈ بھی مل چکا ہے حکومت میں اعلی سطح پر اس گروپ کی خدمات اور کارکردگی کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی خدمات کو سراہا ہے اور ملک بھر میں یہ گروپ تیزی سے اپنے تعمیراتی منصوبوں کو آگے بڑھا رہا ہے جس کا سہرا اس کی انتظامیہ کے سر جاتا ہے