خوردنی تیل اور گھی کی قیمتیں آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (حنیف خالد) آٹا‘ دال‘ ادویات‘ چینی کے علاوہ بناسپتی گھی اور پکانے کے تیل کی قیمتیں آل ٹائم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ کوکنگ آئل کی قیمت 400روپے لٹر سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ جڑواں شہروں میں کیش اینڈ کیری سٹورز پر کوکنگ آئل چار سو روپے فی لٹر برسر عام فروخت ہو رہا ہے جبکہ گلی محلے کے دکاندار چار سو دس روپے فی لٹر فروخت کر رہے ہیں۔
https://e.jang.com.pk/detail/18339
=========================