وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سجاول کے شہر دڑو کے نوجوان سونان غیاث کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سجاول کے شہر دڑو کے نوجوان سونان غیاث کا علاج سرکاری خرچ پر کرانے کا اعلان

سونان غیاث برین ٹیومر کا شکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

سونان غیاث کی برین ٹیومر سرجری آغا خان اسپتال سے ہوچکی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سونان کی ریڈی ایشن تھراپی شروع ہونے جارہی ہے ، وزیراعلیٰ سندھ

سونان کے علاج کیلئے مزید 40 ملین روپے درکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے سونان کے علاج کیلئے 40 ملین روپے کی سمری منظور کرلی اور فنڈ جاری کردئے، ترجمان

امید ہے نوجوان جلد صحتیاب ہوکر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

سونان جیسے باصلاحیت نوجوان ایک قیمتی اثاثہ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

نوجوان نے پاکستان میں او لیول میں ٹاپ کیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی لنڈن سے ایم فل کی، وزیراعلیٰ سندھ