کالے شیشوں اور موٹرسائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

پشاور(جہانزیب راشد)
ضلع خیبر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض کے خصوصی ہدایت پر پولیوں مہم کے دوران طورخم بارڈر نادرہ چیک پوائنٹ پر اسسٹنٹ سب مسرت شینواری اور دیگر پولیس کے جوانوں نے کالے شیشوں اور موٹرسائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دی گئی ہیں

پولیو مہم کے موقع پر طورخم باچامینہ طورخم نادرہ چوک اور دیگر جگہوں پر پولیس کے جوانوں نے گاڑیوں کے شیشوں سے کالے سٹیکر ہٹا دئیے جبکہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے خلاف چیکنگ جاری ہے تاکہ کوئی ناخوش گوار واقعہ پیش نہ آسکے