انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ ڈسکور پاکستان کا مارننگ شو 5 جولائی سے شروع ہوگا

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ ڈسکور پاکستان کا مارننگ شو 5 جولائی سے شروع ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جی ہاں انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں پاکستان کا پہلا سیاحتی چینل ڈسکور پاکستان اپنا مورننگ شو 5 جولائی سے شروع کرنے جا رہا ہے جس کا ناظرین کو بے چینی سے انتظار ہے پاکستان کے ٹی وی چینلز پر پیش ہونے والا یہ ایک منفرد مارننگ شو ثابت ہوگا جس میں پاکستان کی سیر ہو گی اور پوری دنیا پاکستان کے حسین دلفریب دلکش نظاروں کو دیکھ سکے گی

اور اس میں انتہائی دلچسپ اور معلوماتی بات چیت اور رپورٹس پیش کی جائیں گی ناظرین اس پروگرام کے شروع ہونے کا کافی دنوں سے انتظار کر رہے تھے اب تیاریاں مکمل ہیں اور مورننگ شو اسٹارٹ ہونے والا ہے ڈسکور پاکستان کی پوری ٹیم نے اس نئے مورننگ شو کے حوالے

سے خوب محنت کی ہے نئے نئے آئیڈیاز اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم کہاں گیا اس پروگرام کو ایک منفرد انداز سے پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں امید کی جارہی ہے کہ یہ پروگرام بھی ڈسکور پاکستان کے دیگر پروگراموں کی طرح انتہائی مقبول ثابت ہوگا

اور کامیابی کے سفر میں نئے سنگ میل عبور کرے گا ۔پاکستان کی سرکردہ نیوز ویب سائٹ جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی انتظامیہ اپنی اور اپنے قارئین کی جانب سے ڈسکور پاکستان کے پروگرام مورننگ شو کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے ۔