او جی ڈی ایل پاکستان کے تعاون سے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حیدرآبادکے مستحق مریضوں کو 50 ویل چیئرز عطیہ کے طور پر دی گئیں

او جی ڈی ایل  پاکستان کے تعاون سے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام حیدرآبادکے مستحق مریضوں کو 50 ویل چیئرز عطیہ کے طور پر دی گئیں ویل چیئرز دینے کا مقصد مستحق مریضوں کی مدد کرنا ہے او جی ڈی سی ایل, and Pakistan Customs, فلاحی کاموں کو ترجیح دیتی ہے ،آغا منصور حیدر تفصیلات کے مطابق او جی ڈی ایل پاکستان کے تعاون سے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام  حیدرآباد کے مستحق مریضوں کو پچاس ویل چیئرز عطیہ میں دی گئیں اس موقع پر او جی ڈی سی ایل پاکستان کے آفیسر آغا منصور حیدر،  ڈپٹی کمشنر حیدرآبادسیدقائم اکبر        داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کی صدر تارا عزرا  داؤد اور پاکستان کسٹم حیدرآباد کے کلیکٹر  عبدالقادر میمن بھی موجود تھے اس موقع پر آغا منصور حیدر کا کہنا تھا کہ او جی ڈی سی ایل پاکستان فلاحی کاموں میں پیش پیش ہے جس کا منہ بولتا ثبوت آج کی تقریب ہے  او جی ڈی سی ایل نے ہمیشہ غریب و مسکینوں کی مدد کی اور کرتی رہے گی  جس میں حیدرآبادکے غریب مستحق مریضوں کو 50 ویل چیئر کاعطیہ  ہے داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کی صدر تارا عزرا داؤد نے او جی ڈی ایل پاکستان کی انتظامیہ اور جی ایم (سی ایس آر )  سلیم باز کا شکریہ ادا کیا ڈپٹی کمشنر حیدرآبادسیدقائم اکبر  نے او جی ڈی سی ایل پاکستان کی انتظامیہ اور داؤد گلوبل فاؤنڈیشن کی کاوشوں کو سراہا