اکستان ایمبیسی میں سماجی کارکن ملک انصر کی ویلفیئر اتاشی نوید افضال سے ملاقات اس موقع پر کمیونٹی کے کئی افراد کے مختلف کیسز پر گفتگو کی گئی

الریاض(  ناظم علی عطاری چیف رپوٹر) پاکستان ایمبیسی میںسماجی کارکن ملک انصر کی  ویلفیئر اتاشی نوید افضال صاحب سے ملاقاتاس موقع پر کمیونٹی کے کئی افراد کے مختلف کیسز  پر گفتگو کی گئی ۔۔ویلفیئر اتاشی صاحب نےتمام کیسز کے حل کرنے کےلئے خصوصی تعاون کیا ۔اس موقع پر ملک انصر صاحب نےنئے سفیر صاحب کی آمد پر ایمبیسی کا نظام پہلے سے بہت بہتر ہونے کو سراہا۔۔۔یاد رہے کہ سفیر پاکستان تارکین وطن کے مسائل کےلئے خود بھر پور توجہ دے رہے ہیں۔ملاقات میں ملک انصر نے پاکستان ایمبیسی کے  اچھے ریسپانس پر کمیونٹی کی طرف سے  دل کی اتھا گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا۔۔