ڈاکڑ رحمہ شہزاد بھٹہ کو ایم بی بی ایس فائنل امتحان میں شاندار کامیابی مبارک

آللہ کا بہت بہت شکر ھے کہ اس نے اپنے حیبب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے پیر و مرشد کے طفیل اور بزرگوں و والدین کی دعاؤں سے ڈاکڑ رحمہ شہزاد بھٹہ کو ایم بی بی ایس فائنل امتحان میں شاندار کامیابی سے نوازا ۔۔۔۔۔۔۔ڈاکڑ رحمہ کو کامیابی پر پھول اور مٹھائی کھلائی گئی ۔۔۔ڈاکڑ رحمہ بھٹہ سابقہ ڈایریکڑ اسپشل ایجوکیشن پنجاب شہزاد ھارون بھٹہ کی بڑی صاحبزادی ھیں اور خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ کی طالبہ ھیں ۔۔۔احباب نے ڈاکڑ رحمہ بھٹہ کی کامیابی پر بہت بہت مبارک دی ھے شکریہ