واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن


وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت پر آپریشن

واٹربورڈ کے اینٹی تھیفٹ سیل کا غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف آپریشن

آپریشن کی نگرانی راشد صدیقی اور ایس ایم سُہیل کررہے ہیں

میٹر ڈویژن کے ایس ای تابش رضا بھی آپریشن میں شریک ہیں

تابش رضا غیرقانونی ہائیڈرنٹ اور پانی چورو میں خوف کی علامت سمجھیں جاتے ہیں

نارتھ کراچی اور سرجانی ٹاون میں دو غیرقانونی ہائیڈرنٹس مسمار

بھاری مشینری کی مدد سے آپریشن جاری ہے

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر علاقہ پولیس بھی موقع پر موجود ہے

پائپ اور موٹرز قبضہ میں لے لی گئیں ہیں

ہر قسم کی پانی چوروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔تابش رضا

عوام پانی چورو کی اطلاع دیں۔راشد صدیقی

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔ راشد صدیقی