تمیں کیوں لگتا ھے تمھارے بغیر دنیا ویران ہو جائے گی

تحریر= ملک ناظم علی عطاری =
————————
تم دنیا کی بات کرتے ھو یہاں اک شخص جو تمہیں لگتا ھے تمھارے بغیر مر جائے گا وہ بھی تب تک تمہارا ھے جب تک تم سے بہتر یا تمہارے متبادل اسے نہیں مل جاتا یوں کہنا زیادہ بہتر ہے کے جب تک لوگوں کا صبر ختم نہیں ھو جاتا مجھے ھمیشہ اپنی پرانی یادوں سے اور پرانی چیزوں سے محبت رھی ھے مجھے نئی چیزوں کے رنگ میں ڈھلنا نہیں آتا میری دعائیں حاموشی سے ھوتی ھیں مھجے اپنی کفایت کو الفاظ میں اتارنا نہیں آتا سب سمجھتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا مجھے کسی کو کچھ بتانا نہیں آتا جو دل میں ٹھر جاتا ھے میرے اسے میں اپنے حافظے میں بیٹھا لیتا ھوں مجھے کوئی بھی تعلق دل سے توڑنا نہیں آتا میری خودداری کو اکثر لوگ انا سمجھتے ہیں لیکن معذرت مجھے اللہ کے سوا کسی کے سامنے جھکنا نہیں آتا ھر لحاظ سے بہتر ھوں مجھے میں بس ایک خامی ھے مجھے زمانے کے ساتھ بدلنا نہیں آتا —- آ ہا – – – زمانے ،،، تیرے کیا !!! کہنے