فرزانہ راجہ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنیکا حکم

احتساب عدالت نے سابق چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام فرزانہ راجہ کی عدالتی حاضری سے استشنی کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن ریفرنس میں فرزانہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا۔

https://jang.com.pk/news/915709?_ga=2.38812323.1812610068.1619070222-2136473257.1619070222