موسم
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ تاہم شمالی/ مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیراور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع ۔
اتوار کے روز شمالی/ مغربی بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان،کشمیر، اسلام آباد اور خطہ پوٹھوہار میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہےگا۔ وسطی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے اضلاع میں دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع ۔
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا ۔تاہم شام /رات کے اوقات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ۔
اتوار کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ۔
Load/Hide Comments


























