جمعرات و جمعہ کے روز ملک میں سرد اور خشک موسم

موسم
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ رات کے اوقات میں دھندمیں اضافہ کا امکان۔
جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح اوررات کے اوقات میں دھندمیں اضافہ کا امکان ۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہنے کی توقع ۔
جمعہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک جبکہ شام/رات میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کی توقع ۔