ملک بھر میں ٹھنڈ کی لہر برقرار

موسم
بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر دھند پڑنےکا امکان ۔
جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح/رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کی توقع۔ پنجاب ، خیبر پختونخوااور بالائی سندھ کےمیدانی علاقوں میں سموگ جبکہ صبح اوررات کے اوقات میں چند مقامات پر دھند پڑنےکا امکان ۔
بدھ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہےگا۔
جمعرات کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرداور خشک رہنے کی توقع ۔