
کراچی /وزیراعلیٰ ہائوس /28 نومبر 2025
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی میں 35 ویں نیشنل گیمز کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے اجلاس ؛
صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری 6 دسمبر کو نیشنل اسٹیڈیم میں گیمز کا افتتاح کریں گے؛وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ نے کھلاڑیوں، عہدیداروں اور وی آئی پیز کے نشستوں اور رہائش کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ؛
افتتاحی تقریب میں مارچ پاسٹ، مشعل روشن، ثقافتی و موسیقی پروگرام منعقد کیے جائینگے : وزیر اعلیٰ سندھ
اختتامی تقریب میں بہترین کارکردگی پر قائداعظم ٹرافی اور فیئر پلے ٹرافی تقسیم کی جائیں گی؛وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے 24 مقامات کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے محکمہ کھیل اور کمشنر آفس کو ہدایت ؛
وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ اطلاعات، ثقافت، تعلیم اور ٹرانسپورٹ کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت ؛
قومی کھیل کے دوران شہر بھر میں فوڈ اسٹالز اور فین انٹریکشن زونز قائم کرنے کا فیصلہ ؛
وزیراعلیٰ سندھ کی مرکزی کنٹرول روم سے تمام مقامات کی مربوط نگرانی اوربہترین انتظامات کی ہدایت ؛
قومی کھیلوں کے انعقاد سے کھیلوں کے رحجان، قومی اتحاد اور نوجوانوں کی شمولیت کو فروغ دیں گے؛ وزیراعلیٰ سندھ
عبدالرشید چنا
میڈیا کنسلٹنٹ، وزیراعلیٰ سندھ























