بیشتر قانون سازوں کی طرف سے ان کی اس حرکت کی مذمت کی گئی۔پولین ہینسن عوامی مقامات پر برقع اور چہرے کو ڈھانپنے والے لباس کی مخالفت کرتی رہی ہیں اور جب انہیں اس پر پابندی کا بل پیش کرنے کی اجازت نہیں ملی، تو وہ پیر کو ایوان بالا میں برقع پہن کر پہنچ گئیں۔
courtesy dunya roznama
=========























