صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی کا یوسی 7 ڈالمیہ کے علاقے کا دورہ
شاہینہ شیر علی کا انسداد پولیو مہم کے انکاری والدین سے ملاقات
پولیو ہماری نسلوں میں معذوری پیدا کررہا ہے، شاہینہ شیر علی کی والدین سے گفتگو
اس وقت دنیا میں پولیو وائرس کی صرف افغانستان و پاکستان میں موجودگی شرمندگی کا باعث ہے، شاہینہ شیر علی
پولیو کے خاتمے کے ذریعے دنیا میں پاکستان کا امیج بہتر کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے، شاہینہ شیر علی
انسداد پولیو مہم صحت مند پاکستان کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے، شاہینہ شیر علی
صوبائی وزیر شاہینہ شیر علی نے انکاری والدین کو قائل کر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے
اے ڈی سی ون سمیع اللہ سنجرانی، ڈی ایچ او ڈاکٹر زاہد سولنگی و دیگر بھی ہمراہ
جاری کردہ
شبیر علی بابر
افسر تعلقات عامہ
صوبائی وزیر ترقئ نسواں سندھ
























