کراچی: مواچھ گوٹھ بلدیہ ٹاؤن میں خوفناک آتشزدگی والا معاملہ

کراچی: مواچھ گوٹھ بلدیہ ٹاؤن میں خوفناک آتشزدگی والا معاملہ

کراچی: آگ بجھانے کے آپریشن کے لیے فائر بریگیڈ کو مسلسل پانی فراہم کیا جارہا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن

کراچی: فائر بریگیڈ کو اب تک تین لاکھ پچاس ہزار گیلن سے زائد پانی فراہم کیا جا چکا ہے، ترجمان

کراچی: فائر بریگیڈ کو واٹر کارپوریشن کی جانب سے مسلسل دو دن سے پانی کی فراہمی جاری ہے، ترجمان

کراچی: انچارج ہائیڈرنٹس سیل محمد صدیق تنیو مسلسل فائر بریگیڈ حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان

کراچی: فوکل پرسن سی ای او برائے ہائیڈرنٹس سیل شہباز بشیر آپریشن کی خود نگرانی کر رہے ہیں، ترجمان

کراچی: واٹر کارپوریشن شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھا رہا ہے، ترجمان