پرائم منسٹر آفس
میڈیا ونگ
اسلام آباد: 30 اکتوبر 2025
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات
ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو اپنے حالیہ دورہ عمان اور ایران کے حوالے سے آگاہ کیا
ملاقات میں متعلقہ وزارت کے امور کے حوالے سے گفتگو























