چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سول اسپتال، جے پی ایم سی، اور شاہ فیصل اسپتال کا ہنگامی دورہ
چیف سیکریٹری سندھ کا ڈینگی مریضوں کے علاج معالجے کا جائزہ
چیف سیکریٹری سندھ کا سول اسپتال میں مخصوص ڈینگی وارڈ نا ہونے پر برہمی کا اظہار
مختلف وارڈز میں ڈینگی کے 16 مریض زیر علاج ہیں۔ ایم ایس سول اسپتال
چیف سیکریٹری سندھ نے پیتھالوجی لیبارٹری، دیگر طبی سہولیات کا بھی معائنہ کیا۔
ڈینگی مریضوں کے لیے دواؤں اور بیڈز کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
چیف سیکریٹری سندھ نے اسپتال میں موجود مریضوں سے علاج کے متعلق دریافت کیا
سول اسپتال میں ڈینگی وارڈ قائم کر کے طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت
سول اسپتال کے آس پاس انکروچمینٹ اور غیرقانونی پارکنگ کو ختم کیا جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈپٹی کمشنر کو ہدایت
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کا سندھ گونمینٹ 50 بیڈ اسپتال شاہ فیصل کا دورہ
چیف سیکریٹری نے اسپتال میں قائم ڈینگی وارڈ کا دورہ کیا
چیف سیکریٹری سندھ نے اسپتال میں سہولیات کا جائزہ لیا۔
اسپتال کی ضروریات اور ایم ائنڈ آر کے متعلق جامع پیش کی جائے۔ چیف سیکریٹری سندھ کی ڈپٹی کمشنر کورنگی کو ہدایت
Load/Hide Comments























