وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ترکیہ کے قومی دن پرتہنیتی پیغام
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ترک قوم اور صدر رجب طیب اردوان کو دلی مبارکباد
ترکیہ ہمارا برادر ملک ہے، اپنے بہن،بھائیوں کی خوشی میں شریک ہیں۔ مریم نواز شریف
ترکیہ کی ترقی اور خوشحالی کے لئے صدق دل سے دعا گو ہوں۔مریم نواز شریف
پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوستی کی بنیاد اخوت اور بھائی چارہ ہے۔مریم نواز شریف
پاک ترک تعلقات محض دو ممالک کے نہیں بلکہ دو عظیم اقوام کا باہمی ربط ہے۔مریم نواز شریف
رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکیہ نے ترقی کے کئی سنگ میل عبور کیے ہیں۔مریم نواز شریف
ثقافتی،تجارتی اور سیاحتی روابط سے دونوں ممالک میں قربت بڑھ رہی ہے۔مریم نواز شریف
دعا گو ہوں کہ پاکستان اور ترکی کا رشتہ ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ مریم نواز شریف
Load/Hide Comments























