وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کی ریاض میں چیئرمین پولیو اوور سائیٹ بورڈ ڈاکٹر کرس ایلس اور ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر حنان بلخی سے ملاقات
وزیرِ صحت نے کہا کہ پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے وزیرِاعظم کی قیادت میں پختہ عزم رکھتے ہیں۔
پولیو مہمات کو مؤثر بنانے اور ہائی رسک اضلاع پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔
ڈاکٹر کرس ایلس نے پولیو کے خلاف پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور بھرپور تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #GatesFoundation #EndPolio #Pakistan
World Health Organization (WHO) UNICEF Gavi, the Vaccine Alliance Gates Foundation The Expanded Programme on Immunization – Pakistan Pakistan Polio Eradication Initiative Government of Pakistan
























