27 اکتوبر کشمیری عوام پر بھارتی قبضے کی سیاہ یاد دلاتا ہے، جو آج بھی انصاف کا متقاضی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

27 اکتوبر کشمیری عوام پر بھارتی قبضے کی سیاہ یاد دلاتا ہے، جو آج بھی انصاف کا متقاضی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

یوم سیاہ کشمیر حقِ خودارادیت کے اُس عہد کی تجدید ہے جو کشمیریوں نے قربانیوں سے نبھایا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ سیاسی، اخلاقی اور سفارتی محاذ پر ہمیشہ کھڑا رہے گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بھارت کے ظلم و جبر نے وادیِ کشمیر کو قیدخانے میں بدل دیا ہے، عالمی ضمیر کو جاگنا ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کشمیر پاکستان کی شہ رگ اور کشمیری عوام ہماری قومی غیرت و احساس کا حصہ ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے عوام مظلوم کشمیریوں کے ساتھ مکمل یکجہتی اور بھائی چارے کا اظہار کرتے ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

اقوام متحدہ کو اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کر کے کشمیریوں کو انصاف دلانا چاہیے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی