گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی (رع) کے مزار پر آمد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی حضرت عبداللّٰہ شاہ غازی (رع) کے مزار پر آمد
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے قومی سلامتی، امنِ عامہ اور مُلکی خوشحالی کے لئے دعائیں کی اور لنگر بھی تقسیم کیا-
اس موقع پر نائب صدر پیپلز لائیر فورم، پی پی پی کراچی ڈویژن ایڈووکیٹ طارق محمود خٹک بھی اُنکے ہمراہ موجود تھے-
#standwithkp