گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی کے گھر آمد

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی کی سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی کے گھر آمد
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج دُرانی کے فرزند آغا شہباز دُرانی سے تعزیت اور دُعائے مغفرت کی
آغا سراج دُرانی صاحب کی پارٹی کے لئے بےمثال قُربانیاں ہیں، آپ کے خاندان نے نسل در نسل پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیا، آپ نوجوان ہیں اور ہم سب کی آپ سے امیدیں وابستہ ہیں، اُمید ہے کہ آپ اپنے والد کی طرح اس ُملک، پارٹی اور لوگوں کی خدمت کرینگے : گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی
اس موقع پہ ڈی جی محکمہ انسانی حُقوق آغا فخر حُسین دُرانی، چیف کنزرویٹو آف فاریسٹ آغا طاہر حُسین دُرانی، نائب صدر پیپلز لائیر فورم، پی پی پی کراچی ڈویژن ایڈووکیٹ طارق محمود خٹک، سی ای او سندھ انشورنس لمیٹڈ فیصل صدیقی اور ڈائیریکٹر سندھ انشورنس لمیٹڈ وداد دُرانی بھی موجود تھے-
#standwithkp

https://www.youtube.com/watch?v=hQrgXHyloa0

https://www.youtube.com/watch?v=3TYKCHHyWLE

https://www.youtube.com/watch?v=Og1oCCN140c

https://www.youtube.com/watch?v=WQhlhKgdnoc

https://www.youtube.com/watch?v=zF992qgrdRg