وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی مسلم لیگ ن کے ساتھی میگھواڑ برادری کے رہنما سردار ریجھو مل میگھواڑ کی جانب سے “معرکہ حق اور جشن دیوالی تقریب میں شرکت و خطاب

میرواہ گورچانی/ سندہ
23 آکٹومبر 2025
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوھستانی کی مسلم لیگ ن کے ساتھی میگھواڑ برادری کے رہنما سردار ریجھو مل میگھواڑ کی جانب سے “معرکہ حق اور جشن دیوالی تقریب میں شرکت و خطاب
میگھواڑ برادری اور مسلم لیگ ن کے کارکناں کی طرف سے شاندار استقبال پھول نچھاور۔
تقریب سے سابق ایم پی اے سورٹھ تھیبو، مسلم لیگ ن ڈویژنل میرپور خاص کے صدر میر صفدر ٹالپر، ضلعی صدر مظہر حسین شاہ، مسلم لیگ ن ڈویژن حیدر آباد کے جنرل سیکریٹری راجا غضنفر مغل، نوشابہ ناز، میر یاسر ٹالپر، سید علی رضا شاہ، اور دیگر کا خطاب
#TeamKheealDas