پاکستان نے کیسے تین دنوں میں تین بڑے ملکوں کی وار ٹیکنالوجیز کو ناکارہ بنا کر دکھا دیا ؟دنیا حیران رہ گئی امریکی صدر ٹرمپ ایسے ہی پاکستان کی تعریف پر تعریف نہیں کر رہے


پاکستان نے کیسے تین دنوں میں تین بڑے ملکوں کی وار ٹیکنالوجیز کو ناکارہ بنا کر دکھا دیا ؟دنیا حیران رہ گئی امریکی صدر ٹرمپ ایسے ہی پاکستان کی تعریف پر تعریف نہیں کر رہے

پاکستان نے بھارت کے ساتھ ہونے والی سال 2025 کی جنگ میں صرف بھارت کو شکست نہیں دی بلکہ تین بڑے ملکوں کی وار ٹیکنالوجی کو شکست دی فرانس اسرائیل اور روس کی وار ٹیکنالوجی پاکستان کے ہاتھوں مات کھا گئی اور دنیا حیران رہ گئی امریکی صدر ٹرمپ ایسے ہی پاکستان کی تعریف نہیں کر رہے وہ جانتے ہیں کہ پاکستان نے بغیر کسی دوسرے ملک کی مدد کے ساری جنگ خود اپنے بلبوتے پر لڑی اور جیتی اور اسی لیے

دنیا بہادر فوج اور بہادر قوموں کی عزت کرتی ہے خلیجی ممالک اور سعودی عرب بھی ہمیشہ امریکہ کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں اور اب امریکہ پاکستان کی تعریف کر رہا ہے تو سعودی عرب اور خلیجی ممالک بھی پاکستان کی تعریف پر مجبور ہیں اور وقت بدل چکا ہے انڈیا دنیا میں تنہا اور پاکستان اس وقت ستاروں کے جھرمٹ میں ہے اور پوری دنیا اس کی چمک دمک دیکھ رہی ہے پاکستان نے فیلڈ مارشل لا سے منیر کی سربراہی میں ایک زبردست جنگ لڑی اور جیتی اور دنیا کو دکھا دیا کہ پاکستان کی فوج

کتنی بہادر ذہین اور قابل ہے اور پاکستان کی قوم کسی کی مدد کے بغیر اپنی جنگ جیت سکتی ہے