2025 میں انسان اور خلائی مخلوق کے درمیان ممکنہ ٹکراؤ: بابا ونگا کی پیش گوئی

مشہور نابینا بلغاریہ کے پیش گو بابا ونگا نے اندازہ لگایا تھا کہ 2025ء میں ایک بڑے کھیلوں کے مقابلے کے دوران انسان اور خلائی مخلوق کے درمیان تصادم ہوگا۔

سال کا نصف حصہ گزر چکا ہے، لیکن آنے والے مہینوں میں کئی بین الاقوامی کھیلوں کے ایونٹس منعقد ہوں گے۔

جدید فلکی ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی ماہرین جیمز خلائی دوربین کے ذریعے کائنات میں زندگی کی تلاش میں مصروف ہیں، اس لیے امکان ہے کہ اسی سال کسی دوسرے سیارے پر زندہ مخلوق دریافت ہو جائے یا پھر ہماری سول اور فوجی تنصیبات سے خارج ہونے والے برقی سگنلز کو پکڑ کر وہ زمین پر پہنچ جائیں۔