
ہر طرف پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا نام گونج رہا ہے بھارت کو اعلانیہ شکست دینے والے وہ پاکستان کے پہلے فوجی سربراہ ہیں وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت میں پاک افواج نے جنرل عاصم منیر کی سربراہی میں جس بہادری اور دلیری سے لڑتے ہوئے دشمن کو شکست فاش دی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اور بھارت اب ہر جگہ اپنا منہ چھپا رہا ہے ساری دنیا کے سامنے بھارت کا اصلی دہشت گرد چہرہ واضح اور نمایاں ہو گیا بھارت اور اس کا وزیراعظم مودی پوری دنیا کے سامنے ننگا ہو گیا بھارت اور مودی نے دنیا کے سامنے جو جھوٹا بیانیہ بنا رکھا تھا وہ خاک میں مل گیا اور ساری دنیا میں بھارت پر تھو تھو ہو رہی ہے اور پاکستان کا نام فخر سے سر بلند ہو گیا ہے دنیا بھر سے پاکستان کو مبارکباد موصول ہو رہی ہیں جبکہ کوئی ایک ملک بھی ایسا نہیں ہے جو بھارت کو فون کر کے اس کے اقدامات کی تعریف کرے دنیا بھر میں بھارت کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے اور اب خود بھارتی عوام اپنی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں بھارتی وزیراعظم مودی سے استعفی مانگا جا رہا ہے اور جو بھارت کو زبردست نقصان پہنچا ہے اس کا ذمہ دار مودی اور ان کی حکومت کو قرار دیا جا رہا ہے اور ان پر عوام اور اپوزیشن کا زبردست پریشر بڑھتا جا رہا ہے جبکہ پاکستان میں وزیراعظم شہباز شریف کو دنیا بھر سے مبارکباد مذکور ہو رہی ہیں اور ارمی چیف جنرل عاصم منیر اور ہمارے پاک فضائیہ اور پاک بحریہ کے سربراہ ہوں وہ زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے پوری دنیا میں پاکستانی پائلٹوں کا نام گونج رہا ہے پاکستانی فضائیہ کی تعریف ہو رہی ہے پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر خطے میں توازن کا رخ بدل دیا ہے ساری دنیا اب پاکستان پر متوجہ ہے اور پاکستان سب کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے
دوسری طرف پاکستانی افواج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کو اب عوامی فیڈ مارشل کے طور پر دیکھا جا رہا ہے انہوں نے فوج کی سربراہی کرتے ہوئے پاکستان کو ایک تاریخی فتح سے ہمکنار کیا ہے اور دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے عوامی سطح پر اب یہ مطالبہ ہو رہا ہے کہ انہیں فیلڈ مارشل قرار دیا جائے اور وہ عوامی فیڈ مارشل کے طور پر دیکھے جا رہے ہیں انہیں فیڈ مارشل عاصم منیر کے طور پر اعزاز دینا چاہیے انہوں نے جارحانہ عزائم کو خاک میں ملا کر امن کا بول بالا کیا ہے پاکستان کے ناقابل تسخیر دفاع کو ثابت کیا ہے وہ پاکستان کے ایسے ہیرو کے طور پر سامنے ائے ہیں جو رہتی دنیا تک ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ماضی میں ان کے مخالفین نے ان کو پاکستان کے لیے نقصان دہ قرار دینے اور دوسرا یحیی خان قرار دینے کی سازشیں کی تھیں اور کہا تھا کہ ملک ٹوٹ جائے گا تین حصے ہو جائیں گے اور یہ یا یہاں کی طرح ملک کو توڑ دے گا لیکن عمران خان اور ان کے حواریوں نے جو سازشیں کی اور باتیں کی تھیں وہ سب غلط ثابت ہوئیں اسم منیر نے ملک توڑنے کے بجائے ملک کو مضبوط کر دیا ملک کے دفاع کو ناقابل تصویر ثابت کر دیا اور ایک بہترین اور فاتح سپہ سالار کی حیثیت سے دنیا کے سامنے نمودار ہوے جو لوگ ان کو جنرل یہی ہے کی تشبیہ دے رہے تھے وہ سب کے سب ناکام ہوئے نامراد ہوئے اور ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ پوری قوم جنرل عاصم منیر کے ساتھ ہے پاک افواج کے ساتھ ہے اور پوری قوم نے بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح پر جشن منا کر پوری دنیا کو بتا دیا کہ جنرل عاصم منیر پوری قوم کا فخر اور ہیرو ہیں پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ ہے شہباز شریف حکومت کو شاندار فتح حاصل ہوئی ہے اور وزیراعظم بہت خوش ہیں اور پوری دنیا سے مبارک باد ہے وصول کر رہے ہیں اور جنہوں نے ساتھ دیا ان کا شکریہ بھی ادا کر رہے ہیں























