
اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام بین الاقوامی اقبال کانفرنس 2024
سیاحتی لاہور بس سروس کا بین الاقوامی مندوبین کے لیے خصوصی دورے کا اہتمام
“اقبال کے چاہنے والے اسکالرز کو تاریخی مقامات دکھانا چاہتے ہیں” سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ
لاہور، 17 نومبر 2024:
سیاحتی لاہور بس سروس نے اقبال اکادمی پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی بین الاقوامی اقبال کانفرنس 2024 کے مندوبین کے لیے ایک خصوصی دورے کا اہتمام کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان کے ثقافتی ورثے کو عالمی سطح پر فروغ دینا اور ملک کا مثبت تشخص اجاگر کرنا تھا۔ یہ دورہ سیکرٹری سیاحت، فرید احمد تارڑ کی ہدایات پر اشفاق ڈوگر، انچارج ڈبل ڈیکر بس کی زیر قیادت ترتیب دیا گیا، جس کا مقصد اقبال کے پیغام اور فکرو فلسفے کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا تھا۔ مندوبین کو لاہور کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت سے روشناس کرانے کے لیے ایک یادگار سفر کا اہتمام کیا گیا. اس موقع پر پریزیڈنٹ اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن ڈاکٹر سعد ، جنرل مینیجر ٹی ڈی سی پی واحد ارجمند ضیاء اور ڈائریکٹر سائٹ سین لاہور بس اشفاق احمد ڈوگر بھی موجود تھے۔
سیکرٹری سیاحت فرید احمد تارڑ نے اس موقع پر کہا، “یہ دورہ خاص طور پر اقبال کی فکر اور پیغام کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے تاکہ دنیا بھر کے مندوبین کو ہماری ثقافت اور اقبال کے عظیم نظریات سے آگاہ کیا جا سکے۔” انہوں نے مزید کہا، “ہم اقبال کے چاہنے والوں کو خاص طور پر اسپین، بنگلہ دیش، برطانیہ، مصر، تاجکستان، ترکی، ایران اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں سے لاہور آنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ وہ علامہ اقبال کے تاریخی مقامات کا دورہ کریں اور دیکھیں کہ ہم نے ان کی یادوں کو کس طرح محفوظ کیا ہے۔” دورے کے دوران، مندوبین نے بادشاہی مسجد کی سیر کی اور علامہ اقبال کے مزار پر حاضری دی، جہاں انہوں نے اقبال کی خدمات اور فلسفے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ شرکاء نے اس اقدام کو پاکستان کے سیاحتی شعبے کو مزید مستحکم کرنے اور عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم قرار دیا۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























