
پاکستان اور اسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز شروع ہوتے ہی کالی گھٹائیں میدان میں پہنچ گئیں اور برسبین کرکٹ گراؤنڈ پر بارش برسانے والے کالے طوفانی بادل چھا گئے کرکٹ ٹیمز گراؤنڈ پہنچ چکی ہیں لیکن ٹاس تاخیر کا شکار میچ مشکلات سے دو چار لگتا نہیں کہ میچ مکمل ہو پائے گا اور یہ بادل جلد یہاں سے بھاگ جائیں گے یہ بارش دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور کرکٹ شائقین کو بہت ستانے اگئی ہے گزشتہ مارچ میں دونوں ٹیمیں ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ایک دوسرے سے کھیلی تھیں اب دونوں ٹیمیں پوری تیاری کے ساتھ میدان میں پہنچ تو گئی ہیں لیکن بارش اڑے اگئی ہے بادل رکاوٹ بنے ہوئے ہیں اگر بارش ہوتی رہی تو پھر میش مکمل نہیں ہو سکے گا ہو سکتا ہے پورا میچ ہی بارش کی نزر ہو جائے پاکستانی کپتان رضوان اپنی ٹیم کی تیاری اور جیت کے لیے پر امید ہیں دوسری طرف اسٹریلیا کے کھلاڑی بھی تیار ہیں پاکستان ونڈے سیریز جیتنے کے بعد ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی نیا ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہے لیکن فی الوقت بارش راستے میں رکاوٹ بن گئی ہے اگر بادل جلدی ادھر ادھر بھاگ گئے تو پھر میچ ہو سکے گا ورنہ اس کو بھول جائیں
محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے والے 12 ویں کپتان ہونگے۔
رضوان کا کہنا ہے کہ تیاری اچھی ہے، فائنل الیون سے متعلق وہی فیصلہ کریں گے جو بہتر ہوگا۔
دوسری جانب آسٹریلیا کو مچل اسٹارک، جوش ہیز ل ووڈ، مستقل کپتان مچل مارش اور اوپنر ٹریوس ہیڈ کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، جوش انگلس سیریز میں آسٹریلیا کی قیادت کریں گے۔
اس فارمیٹ میں دونوں ٹیمیں آخری بار مارچ 2022 میں لاہور میں آمنے سامنے آئی تھیں جس میں آسٹریلیا نے کامیابی حاصل کی تھی۔
واضح رہے کہ دورہ آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتنے والی پاکستان ٹیم کے پاس ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت کر مزہ ڈبل کرنے کا سنہری موقع ہے۔
=====================================================
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دیدی
بھارت نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقا کو11 رنز سے شکست دے دی۔
سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 219 رنز بنائے تھے۔
بھارت کی جانب سے تلک ورما 107 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے جبکہ ابھیشیک شرما نے 50 رنز کی اننگز کھیلی۔
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارت کی جگہ کون لے گا؟
جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج اور اینڈائل نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 208 رنز بنا سکی۔
میزبان ٹیم کی جانب سے مارکو جانسن 54 اور ہینرچ کلاسن 41 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
بھارت کے ارشدیپ سنگھ نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
==============
کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاہد آفریدی
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے۔
شاہد آفریدی نے اپنے سوشل میڈیا میں کہا کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاید 1970 کی دہائی کے بعد سے اب بڑے چیلنج کا سامنا کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت اختلافات کو بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر تاریخ نے دو ممالک کو الگ کیا ہو اور وہ اولمپک اسپرٹ میں اکٹھے ہو سکتے ہیں تو ایسا کرکٹ چیمپئنز ٹرافی میں کیوں نہیں ہو سکتا ؟
کھیل کے نگراں کے طور پر ہم پر فرض ہے کہ اپنی انا کو قابو میں رکھیں، کرکٹ کی ترقی اور اسپرٹ پر فوکس کرنا چاہیئے۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ پاکستان میں ہر ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں دیکھنے کے لیے پرامید ہیں ساری ٹیمیں ہماری گرمجوشی اور مہمان نوازی کا تجربہ کریں گی، اور میدان سے باہر کی ناقابل فراموش یادیں اپنے ساتھ لے کر جائیں گے۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























