پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان3میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ جمعرات کو کھیلا جائے گا۔
ٹی ٹوئنٹی سیریز کےپہلے میچ کےلئےقومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ برسبین میں موجود ہے۔ سیریز کا دوسرا میچ 16نومبر کو سڈنی اور تیسرا میچ 18نومبر کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی میچز میں اب تک 25مرتبہ مدمقابل ہوئی ہیں۔ پاکستان نے13میچز جیتے، 11میں آسٹریلوی ٹیم کامیاب رہی، جبکہ ایک میچ بے نتیجہ رہا۔

نعمان علی اکتوبر کےلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار
پاکستانی اسپنر نعمان علی اکتوبر کےلئے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار۔۔۔نعمان علی نے مقابلے پر موجودجنوبی افریقہ کے ’ کگیسو ۔ربادا ‘اور نیوزی لینڈ کے ’مچل سینٹنر‘مات دے کر ایوارڈ اپنے نام کیا۔۔۔نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔۔۔۔خواتین میں یہ اعزاز نیوزی لینڈ کی’ ایمیلیا۔ کر ‘کے نام رہا۔

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریزمیں تاریخی کامیابی
شاباش ٹیم پاکستان شاباش۔۔۔۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں تاریخی فتح۔۔۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ۔۔۔۔آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ہراکر کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔۔قومی کرکٹرز نے کھیل کے تمام شعبوں میں آسٹریلیا کو آؤٹ کلاس کیا۔۔۔تاریخی جیت پر تمام کھلاڑی اور مینجمنٹ تعریف کے مستحق ہیں، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی۔
FacebookXEmailPrintWhatsApp

===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp


8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے

( 03094386375 )
WhatsApp


Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact

( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں

بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔

تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے

کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے

لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل

Jeeveypakistan@yahoo.com

اور واٹس ایپ

03009253034

پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔

=========================