
وزیراعظم محمدشہبازشریف کاپ29سربراہ اجلاس میں شریک ہیں۔۔وزیراعظم اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔وزیراعظم اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس اور صدرالہام علیوف نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔۔وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس سے مصافحہ کیا۔۔۔وزیراعظم نے صدرالہام علیوف سے بھی مصافحہ کیا۔
باکو : 12 نومبر 2024
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کا تین روزہ دورہء آذربائیجان
وزیرِاعظم آج باکو میں مصروف دن گزاریں گے.
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس (COP-29) کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے.
وزیرِ اعظم، پاکستان کی جانب سے منعقدہ کلائیمیٹ فنانس گول میز کانفرنس کی میزبانی کریں گے جس میں متعدد عالمی رہنما شرکت کریں گے. وزیرِ اعظم ترقی پذیر ممالک بالخصوص پاکستان جن کا زہریلی اور ماحول کو آلودہ کرنے والی گیسوں کے اخراج میں کم ترین حصہ ہے مگر وہ موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے دوچار ہیں، کے چیلینجز پر روشنی ڈالیں گے.
وزیرِ اعظم اس کے ساتھ ساتھ تاجک صدر عزت مآب امام علی رحمن کی جانب سے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے منعقدہ اعلی سطح تقریب “گلیشئیرز 2025: گلیشیئرز کیلئے اقدامات” میں بھی شرکت کریں گے.
وزیرِ اعظم COP-29 میں شرکت کیلئے آئے ڈنمارک اور چیک ریپبلک کے وزراءِ اعظم سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کریں گے جہاں نہ صرف باہمی تعلقات کے فروغ پر گفتگو ہوگی بلکہ وزیرِاعظم، پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات پر بھی روشنی ڈالیں گے.
باکو :وزیرِاعظم آج کاپ۔29 کلائمیٹ ایکشن سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف آج باکو میں کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں کلائمیٹ ایکشن سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔۔۔اس دوران وہ پاکستان سمیت زہریلی گیسوں کے اخراج میں کم ترین حصے دار ممالک کوموسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے درپیش چیلنجز اجاگر کریں گے۔۔۔وزیرِ اعظم کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس کی میزبانی بھی کریں گے۔۔۔محمد شہباز شریف تاجک صدرامام علی رحمان کی جانب سے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئےتقریب میں بھی شریک ہوں گے۔۔۔ وزیرِ اعظم کی ڈنمارک اور جمہوریہ چیک کے ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں بھی شیڈول۔
===================================

Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp

8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp

Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================


بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے

ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================























